د کھی انسا نیت کی خد مت او لین تر جیح، حکو مت پنجاب نے عملی اقدا مات کا آ غا ز کر دیا
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)کمشنر را ولپنڈی جو دت ایا زاورڈ پٹی کمشنر ڈا کٹر عمر جہا نگیر نے فوارہ چوک را جہ بازار میں غر یبوں کیلئے بنا ئے گئے شیلٹر ہو م کا دورہ کیا اور وہاں مو جو د سہو لیا ت کو تفصیلی جا ئزہ لیااس مو قع پر اے ڈی سی جی ملیحہ جمال،اسسٹنٹ کمشنر سٹی نعیم افضل اور ڈا ئر یکٹر پی ایچ اے شیخ طارق بھی ان کے ہمراہ تھے کمشنر را ولپنڈی نے اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ د کھی انسا نیت کی خد مت کو او لین تر جیح د یتے ہو ئے حکو مت پنجاب نے عملی اقدا مات کا آ غا ز کر دیا ہے غر یب و بے سہارا لو گو ںکو پنا ہ کے ساتھ ساتھ علا ج معا لجے کی بہتر ین سہو لیات فرا ہم کرنا حکو مت کا مشن ہے جس کے لئے شیلٹر ہو مز کا قیام عمل میں لا یا جا رہا ہے اور اس کے علاوہ ہسپتال کو قیا م بھی ز یر غو ر ہے تا کہ آ با دی کے لحا ظ سے اتنے بڑے ضلع را ولپنڈی میں محض تین الائیڈ ہسپتالوں پر سے مر یضوں کا لوڈ کچھ کم کے جا سکے اور لو گوں کو بھی بہتر سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں۔