قتل کیس،ملزم محمد حنیف کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ
راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز احمد بٹر نے تھانہ بنی کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد حنیف کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔