Waqt News
Thursday | December 05, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا
  • اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اطمینان کااظہار
  • کاشتکار کپاس کی مختلف اقسام کو الگ الگ گوداموں میں ر کھیں تاکہ ریشے اور بیج کی کوالٹی آپس میں مل کر متاثر نہ ہو. ماہرین زراعت
  • الحدیدہ میں حوثیوں کا نصب بم پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق
  • آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو
  • چین اور سعودی عرب کے اشتراک سے ہونے والی بحری فوجی مشقیں اختتام پذیر
  • میجر اکرم شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
  • بیلجیئم میں سردی کے باعث غربت بڑھنے کا خدشہ
  • متاز مزاح نگار،ادیب پطرس بخاری کا 61واں یوم وفات
  • شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اسلحہ ڈپو پر نامعلوم طیاروں کی بمباری
  • مسجد حرام میں توسیعی کام 1444 ہجری میں مکمل ہو جائے گا
  • مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی
  • ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کا شوق نہیں,نواز شریف اور ان کے خاندان کی کچھ قسطیں باقی ہیں:فواد چوہدری
  • بھارت،باپ کی درندگی کا شکار 9سالہ بچی دم توڑ گئی
  • سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف بڑھ گئی
  • لاڑکانہ میں 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
  • جزیرہ ساموآ میں خسرہ سے مزید 2 اموات،کل تعداد 62 ہو گئی
  • شمشاد اختر اوریوسف بیگ مرزا کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
  • سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا
  • امریکہ کا سوڈان میں 23 سال بعد اپنا سفیرتعینات کرنے کا فیصلہ
  • اماراتی پاسپورٹ کے حامل شہری 179 ممالک کا سفر ویزے کے بغیر کر سکتے ہیں
  • پاک فضائیہ کی نائٹ آپریشنل مشق کا انعقاد
  • حماد اظہر کی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات
  • مظفرگڑھ:ٹافیاں لینے قریبی دکان پرجانے والی پانچ سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار
  • پاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاری
  • جرمنی ،آئندہ سال الیکٹرک کاروں کی فروخت میں 60 فیصد اضافے کا امکان
  • پاک بھارت جنگ کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید کا آج یوم شہادت
  • مایا علی نے فلم”طیفا ان ٹربل“ میں بہترین اداکاری پر ”بیسٹ فی میل ڈیبیو“ کا ایوارڈ جیت لیا
  • بہترین شہد کا عالمی مقابلہ سعودی خاتون کے نام
  • اردو کےممتاز مزاح نگار،ادیب پطرس بخاری کو بچھڑے 61 برس بیت گئے

وزیراعظم کیخلاف انتخابی عذرداری قانون کے مطابق نہیں: الیکشن ٹربیونل

Dec 09, 2018 2:58 AM, December 09, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ،جسٹس شاہد وحید نے تحریری فیصلے میں ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار نے انتخابی عذرداری کے ساتھ غلط بیان حلفی منسلک کیا، منتخب امیدوار کی کامیابی میں بے بنیاد الزامات پر مداخلت نہیں کی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری کیس کا 29 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار انتخابی عذرداری میں عمران خان کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ، جبکہ درخواست گزار نے انتخابی عذرداری کی کاپی تمام امیدواروں کو فراہم نہیں کی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریری فیصلے میں مزید ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار نے انتخابی عذرداری کے ساتھ غلط بیان حلفی منسلک کیا، جبکہ منتخب امیدوار کی کامیابی میں بے بنیاد الزامات پر مداخلت نہیں کی جا سکتی۔جسٹس شاہد وحید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری قانون کے مطابق نہیں، لہذا مسترد کی جاتی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  •  پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی ...

    Dec 05, 2019 | 13:10
  • وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر ...

    Nov 26, 2019 | 11:45
  • وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج

    Nov 26, 2019 | 09:12
  • بابراعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرائی جائے: وزیراعظم عمران خان کا ...

    Nov 25, 2019 | 21:03
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا

    Dec 05, 2019 | 18:49
  • اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر ...

    Dec 05, 2019 | 18:39
  • کاشتکار کپاس کی مختلف اقسام کو الگ الگ گوداموں میں ر کھیں ...

    Dec 05, 2019 | 18:22
  • الحدیدہ میں حوثیوں کا نصب بم پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق

    Dec 05, 2019 | 18:10
  • آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو

    Dec 05, 2019 | 17:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • قومی اسمبلی کا 17 واں سیشن، ہنگامہ ہوا نہ شور ...

    Dec 05, 2019
  • جناب وزیراعظم ایک نظر ادھر بھی!!!!!

    Dec 05, 2019
  • اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی ...

    Dec 05, 2019
  • سچ کون بولے

    Dec 05, 2019
  • 1

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 2

    قانون سازی کیلئے وسیع تر اتفاق کی ضرورت

  • 3

    نیو یارکر کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

  • 4

    اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت

  • 5

    حکومت اب اقتصادی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑے

  • 1

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • 5

    اتوار‘ 3؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ یکم دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • تعلیم میں سابقہ تباہ کاریوں کا ادراک کیجئے

    Dec 05, 2019
  • ترک صدر اردگان کا شکوہ اور علامہ اقبال

    Dec 05, 2019
  • آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ ماہرین کی نظر میں

    Dec 04, 2019
  • اِنج رَب نہ ہووے راضی

    Dec 05, 2019
  • کرتارپور کوریڈور، بھارتی حکمران خوفزدہ کیوں؟

    Dec 05, 2019
  • شیش محل کے پتھر

    Dec 05, 2019
  • کشمیر اور عالمی رویہّ

    Dec 05, 2019
  • ماں جی

    Dec 05, 2019
  • 1

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 2

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 3

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 4

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • 5

    ایل ٹی سی بسوں کی تعداد بڑھائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 2

    دوسروں کے کام آنا

  • 3

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 5

    اللہ خوش ہوتا ہے

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    عزت اور وقار

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    قوم کی سلامتی اور حفاظت

  • 5

    مطلب

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تاجِ سرِ دارا

  • 3

    مذہب اور سائنس

  • 4

    صفتِ سَیلِ

  • 5

    مقابلے

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘

  • 3

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 4

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group