آسٹریلیا اوربھارت کےدرمیان پہلےٹیسٹ سےقبل آنجہانی بیٹسمین فلیپ ہیوز کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا

09 دسمبر 2014 (19:15)
 آسٹریلیا اوربھارت کےدرمیان پہلےٹیسٹ سےقبل آنجہانی بیٹسمین فلیپ ہیوز کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کےآغازسےپہلے آسٹریلوی کھلاڑیوں اور ہزاروں مداحوں نےفل ہیوز کی یاد میں تریسٹھ سیکنڈز تک مسلسل تالیاں بجائی فلیپ ہیوز تریسٹھ کےاسکور پرکھیل رہےتھےجب وہ سر میں گیند لگنے سے  ہلاک ہوگئےتھے،آسٹریلوی ٹیم نے  ہیوزکےٹیسٹ کیپ نمبر چار سو آٹھ والی شرٹس  بھی پہنی ہوئی تھی،جب کہ تمام کھلاڑی اورمینجمنٹ کے ارکان بازو پر سیاہ پٹیاں باندھی ہوئی تھیں

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...