کنگ آف میلوڈی استاد راحت فتح علی خاں چالیس برس کے ہوگئے

09 دسمبر 2014 (18:02)
کنگ آف میلوڈی استاد راحت فتح علی خاں چالیس برس کے ہوگئے

لازوال گیتوں کے خالق استاد راحت فتح علی خاں زندگی کی چالیسویں بہار میں داخل ہوگئے ہیں، راحت فتح علی خان فیصل آباد میں نو دسمبر 1974ء کو پیداہوئے،، وہ ایک پاکستانی موسیقار اور گلوکار ہیں،، کلاسیکی موسیقی اور قوالی کے فن میں  انھوں نے اپنے چچا نصرت فتح علی خان سے تربیت حاصل کی تھی
راحت فتح علی خان بنیادی طور پر پنجابی قوالی کے ایک گلوکار ہیں،، وہ استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے ہیں،قوالی کے علاوہ بھی وہ ،غزل اور ہلکی پھلکی موسیقی گاتے ہیںراحت فتح علیخان نے بے شمار قوالیں گائیں جن تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی ،یہ جوہلکا ہلکا سرور اور دیگرشامل  ہے،انھوں نے کلام اقبال بھی گایا۔۔۔را حت فتح علی حان کے مشہورگانوں میں میں تینوں سمجھاواں کی، ضروری تھا ،آس پاس خدا،کوئی میرے دل دا حال۔عشق دیوانگی سرفہرست ہیں راحت فتح علی خان بڑے پیمانے پر پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کا دورہ کرکے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں،