بھارت میں جاری کبڈی ورلڈ کپ کےویمنزایونٹ میں پاکستان نے میکسیکو کو شکست دےکر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرلیا

09 دسمبر 2014 (17:49)

ھارتی  ریاست پنجاب کےشہر جالندھر میں جاری ٹورنامنٹ کے گروپ بی کےمیچ میں پاکستان کا مقابلہ  میسیکو کے ساتھ تھا،قومی ویمنز ٹیم نےعمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے میکسیکو ٹیم کو چاروں شانے چت کردیا اور اٹھائیس کےمقابلے میں پینتالیس پوائنٹس سےفتح اپنے نام کی،پاکستان کا اگلا گروپ میچ کل کھیلا جائے گا جس میں قومی ٹیم انگلینڈ کے مد مقابل ہوگی