تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف کراچی میں بارہ دسمبر کواحتجاج پرامن ہو گاتشدد کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی

09 دسمبر 2014 (17:17)

کراچی  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی کےخلاف کراچی میں ہونے والے احتجاج میں حصہ لینے کے لیے سب جماعتوں سے رابطہ کیا گیا ہےحکومت تشدد کا ارادہ رکھتی ہے تو اس کےنتائج کی بھی ذمہ داری اس پر ہی ہوگیاعظم سواتی کا کہنا تھا کہ گولی اور لاٹھی کی زبان سے امن نہیں آتا بلکہ اس کے لیے حکومت کو ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گ،قانون ہاتھ میں لینے والوں کو سبق سکھایا جائے،بارہ مئی کو کراچی میں ہونے والے احتجاج کے دوران یک جہتی اور ملکی وحدت کا ثبوت پیش کیا جائےگا