بیٹے نے باپ کے تشدد سے تنگ آ کر بم کی جھوٹی کال چلا دی

09 دسمبر 2014

لاہور (نامہ نگار) بادامی باغ کے علاقہ مےں بےٹے نے باپ کے تشدد سے تنک آ کر بم کی جھوٹی کال چلا دی جس سے پولےس کی دوڑےں لگ گئیں جبکہ علاقے مےں خوف و ہراس پھےل گےا۔ بتاےا جاتا ہے کہ بادامی باغ کے علاقہ جوزف کالونی کے رہائشی اسمٰعےل نے اپنے 15سالہ بےٹے کو تھپڑ مارے جس پر اسکے بےٹے مشتاق نے گھر سے باہر جانے کے بعد15پر پو لےس کو اطلاع کی کہ ہمارے گھر کے پاس اےک بےگ مےں 5کلو وزنی بم ہے۔ پو لےس نے مشتاق نامی نوجوان کیخلاف مقد مہ درج کرلےا۔
بم اطلاع