میرا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

09 دسمبر 2014
میرا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اداکارہ میرا نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اب صرف ہسپتال کے پراجیکٹ پر ہی کام کروں گی۔ دبئی میں پشتو فلمساز و ہدایت کار ارشد خان نے شوٹنگ میں تاخیری حربے استعمال کئے جس کی وجہ سے زیادہ قیام کرنا پڑا اور دیگر معاملات متاثر ہوئے۔ غیر سنجیدہ رویے کے باعث ہسپتال پراجیکٹ بھی تاخیرکا شکار ہوگیا جبکہ ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ بھی ادھوری رہ گئی۔

میرا

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...