پاکستان‘ نیوزی لینڈ میچ پر جوا کروانے والے 5 بکیے گرفتار

09 دسمبر 2014

لاہور (نامہ نگار) ستوکتلہ پولیس نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مابین کرکٹ میچ پر جوا¿ کروانے والے پانچ بکیوں کر گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے، درجنوں موبائل فونز، ایل سی ڈیز او ر دیگر سامان قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے عمران کو دیگر چار بکیوں سمےت گرفتار کر لیا۔