تجاوزات کیخلاف آپریشن‘ 8 ٹرک سامان ضبط

09 دسمبر 2014

لاہور (خبر نگار) تجاوزات کے خاتمہ کے لیے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر میں جاری کریک ڈاﺅن کے دوران 8 ٹرک سامان تجاوزات کو قبضہ میں لے لیا گےا ہے۔ تفصےل کے مطابق عزےز بھٹی ٹا ﺅن انتظامےہ نے شالےمار لنک روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے اےک غےر قانونی طور پر قائم موٹرسائےکل سٹےنڈ کو ختم کرواےا۔
16پولیس اہلکار بحال‘ 15 کی اپیلیں مسترد

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے 16 برخاست شدہ اہلکاروں کو دوبارہ نوکری پر بحال کر دیا جبکہ 15 اہلکاروں کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے اردل روم میںگزشتہ روز 31 برخاست شدہ لازمین پیش ہوئے۔
جو مختلف وجوہات کی بنا پر محکمانہ سزائیں پا چکے تھے۔