بنک آف پنجاب نے ڈوبے ہوئے قرضوں سے 23 ارب روپے ریکور کر لیے

09 دسمبر 2014
بنک آف پنجاب نے ڈوبے ہوئے قرضوں سے 23 ارب روپے ریکور کر لیے

لاہور(کامرس رپورٹر) بینک آف پنجاب نے گذشتہ 5سالوں کے دوران 77.39ارب روپے کے ڈوبے ہوئے قرضوں میں سے 23ارب روپے ریکور کرلیے جس کے بعد بینک کے نان پرفارمنگ قرضوں کی مالیت صرف 54ارب روپے کے قریب رہ گئی ہے ۔