سنگیانگ: حملوں کے الزام میں 8 یغور مسلمانوں کو سزائے موت دینے کا حکم

09 دسمبر 2014

بیجنگ (اے ایف پی) چینی صوبے سنکیانگ میں حملوں کے الزام میں 8 افراد کو مقامی عدالت نے سزائے موت دینے کا حکم سنا دیا جبکہ 5 افراد کو بھی یہی سزا سنائی ہے لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہو گا۔