اسرائیلی فوج کے شامی باغیوں سے قریبی روابط ہیں: امریکی اخبار کی رپورٹ

09 دسمبر 2014

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکی اخبار کرسچن سائنس مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق صدر بشار الاسد کی حکومت کو گرانے کیلئے سرگرم شامی باغیوں سے اسرائیلی فوج کے قریبی تعلقات ہیں۔