ایران کو جوہری طاقت بننے سے ہم نے روکا:اسرائیلی وزیر اعظم کا دعویٰ

09 دسمبر 2014

واشنگٹن(آن لائن )اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ہم نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری تنازع کا معاہدہ ناکام بنا کر ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکا۔