بولان: ریلوے ٹریک کو اڑادیا گیا Dec 09, 2014 3:19 AM, December 09, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (اے پی پی) بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 فٹ ٹریک کو نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+