ڈیرہ مراد جمالی: تبلیغی جماعت کے تین افراد اغوا، تعلق آزاد کشمیر سے تھا

09 دسمبر 2014

ڈیرہ مراد جمالی (اے پی پی ) تحصیل چھتر کے علاقے سے مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے تین افراد سیلم کشمیری، ناصر کشمیری اور سہیل احمد کشمیری کو اغواکرکے نامعلوم مقام پرلے گئے جن کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا۔