ماڈل ٹریفک پولیس سے 5 برسوں میں جرمانوں کی وصولی اور اخراجات کی تفصیلات طلب

09 دسمبر 2014

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد ماڈل ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ قوانین کی خلاف ورزی پر گزشتہ 5 سال کے دوران جرمانوں کی مد میں وصول کی گئی رقم اور اس کے اخراجات کی رپورٹ کر لی ہے۔