مصری بادشاہ کی 60قیمتی کاریں 50برس بعد برآمد

09 دسمبر 2014
مصری بادشاہ کی 60قیمتی کاریں 50برس بعد برآمد

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کے ایک فارم ہاو¿س کے گیراج سے 60قیمتی ترین کاریں برآمد کی گئی ہیں جو مصری بادشاہ فاروق کے زیر استعمال تھیں۔ 50 برس بعد گیراج سے نکالی گئی یہ کاریں اس وقت بے کار قرار دے کر اس گیراج میں رکھ دی گئی تھیں۔