دنیا کا سب سے بڑا بحری کنٹینر شنگھائی سے یورپ روانہ

09 دسمبر 2014
دنیا کا سب سے بڑا بحری کنٹینر شنگھائی سے یورپ روانہ

شنگھائی (اے ایف پی) دنیا کا سب سے بڑا بحری کنٹینر شنگھائی سے یورپ کی طرف روانہ ہوگیا۔ چائنہ شپنگ کنٹینر لائنز کے 400 میٹر لمبے اور 60 میٹر چوڑے ”سی ایس سی ایل گلوب“ نے ینگ شن کے ساحل سے سفر کا آغاز کیا۔ یہ کارگو بحری جہاز 2013ءمیں جنوبی کوریا کی ہنڈائی ہیوی انڈسٹریز کو دیئے گئے 5 جہازوں کے آرڈرز میں سے پہلا ہے۔ اس جہاز میں ماﺅنٹ ایورسٹ سے 5 گنا زیادہ وزین لادا جاسکتا ہے۔

بحری کنٹینر