قابل شرم.........ظفر علی راجا

09 دسمبر 2014

دل کو آتا نہیں یقیں لیکن

شرم شاید کسی کو آتی ہو
اس سیاست کا فائدہ کیا ہے
جس سیاست میں جان جاتی ہو