ایئر کارگو ایجنٹس ایسوسی ایشن نے انجم نثار کی حمایت کر دی

09 دسمبر 2014

لاہور  (کامرس رپورٹر)ایئر کارگو ایجنٹس ایسوسی ایشن ایف پی سی سی آئی الیکشن میں  میاں انجم نثار کی حمایت کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے  طاہر ملک نے بزنسمین پینل کے رہنمائوں اور امیدواروں کے اعزازمیں  شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا۔