نیسلے نے ہیلدی کڈز کا جشن منایا

09 دسمبر 2014
 نیسلے نے ہیلدی کڈز کا جشن منایا

کراچی (پ ر) نیسلے پاکستان نے تین اسکول سسٹمز کے ساتھ مل کر  50,000  بچوں کو غذائیت کی تعلیم دینے کا جشن، سالانہ نیسلے ہیلدی کڈز ڈے کے طور پر منایا ۔اس دن کی سرگرمیوں میں طلباء کی جانب سے پیش کئے جانے والے ٹیبلو ز کے علاوہ آرٹ کی نمائش اور کوئز اور تقریری مقابلہ شامل تھا۔