ایل ڈی اے میں تقرر و تبادلے

09 دسمبر 2014
ایل ڈی اے میں تقرر و تبادلے

لاہور( خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آمنہ منیر نے ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ فورمیں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جنرل کیڈر) محمد صابرکو ان کے اپنے ہی سکیل میں سینئر اسٹیٹ آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں تعینات کر دیا ہے۔