پی ٹی آئی کا اسلام آباد شو ناکام‘ عمران کے پاس کوئی ویژن نہیں : جبریل قمر

09 دسمبر 2014
پی ٹی آئی کا اسلام آباد شو ناکام‘ عمران کے پاس کوئی ویژن نہیں : جبریل قمر

لاہور (پ ر) لبرٹی مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری و رہنما ن لیگ جبریل قمر بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد شو مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا ہے اب عمران کے پاس کہنے کو کچھ باقی نہیں رہا‘ ان کے پاس عوام کیلئے مستقبل کا کوئی وژن یا منصوبہ نہیں۔