فیصل آباد: فائرنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری میں معاونت پر 50 لاکھ انعام کا اعلان

09 دسمبر 2014
فیصل آباد: فائرنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری میں معاونت پر 50 لاکھ انعام کا اعلان

لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نے فیصل آباد واقعہ میں فائرنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری میں معاونت پر 50 لاکھ انعام کا اعلان کردیا ہے۔ معلومات کی فراہمی اور گرفتاری میں معاونت پر پچاس لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔