فلم ”سایہ خدائے ذوالجلال“ کی شوٹنگ جاری Dec 09, 2014 2:56 AM, December 09, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) نئی فلم ”سایہ خدائے ذوالجلال“ کی لاہور کے مختلف مقامات پر شوٹنگ جاری ہے۔ گذشتہ روز اداکار معمر رانا اور اداکار شفقت چیمہ کے سین عکسبند کئے گئے۔ فلم کا 70 فیصد کام عکسبند کر لیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+