کھلاڑیوں کو مالی مشکلات سے بچانے کیلئے 2 ارب روپے کا فنڈ قائم کرینگے: حمزہ شہباز

09 دسمبر 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے حمزہ شہباز شریف نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پنجاب سپورٹس بورڈ کا دورہ کیا اور پنجاب یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہکھلاڑیوں کو مالی مشکلات سے بچانے کیلئے دو ارب روپے کا انڈونمنٹ فنڈ قائم کیا جارہا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب بھی جلد بھارت کا دورہ کرینگے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...