دی سالویشن آرمی چرچ میں کرسمس تقریبات

09 دسمبر 2013
دی سالویشن آرمی چرچ میں کرسمس تقریبات

وہاڑی(نامہ نگار)دی سا لویشن آرمی چرچ میں کرسمس تقریبات کا آغا ز ، اس موقعہ پر کیپٹن سلیم اختر نے بچوں کے ہمراہ موم بتیاں روشن کر کے تقریبات کا آغازکیا اور کرسمس ٹری کو سجا یا ، بچوں نے کرسمس گیت پیش کیے ، اس مو قعہ پر کیپٹن سیلم اختر نے کہا کہ مسیحی برادری کے آبا ئو اجداد نے قیام پا کستا ن کے وقت بے شمار قربا نیاں دیں اور ملک حاصل کیاملک میں جاری دہشت گردی کے واقعات سے دل خون آنسو روتا ہے،ملک میں قیام امن کے لیے مسیحی قوم ہر وقت تیار ہے۔اس علاوہ خصوصی طورپر ملک کی سلا متی اور امن امان کے حوالہ سے دُعا ئیں کی گئیں ۔