ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ چین نے جیت لی ویمن ٹائٹل بیلجیئم کے نام
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ چین نے جیت لی ویمن ٹائٹل بیلجیئم کے نام
لٹویا(وقت نیوز) چین کے ژوپلانگ نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ 15سالہ چینی کیوسٹ نے ہم وطن 16 سالہ ژاﺅژنگ ٹونگ کو 8-4 فریم سے شکست دی۔ لجیئم کی ونڈی جنیفر نے عالمی وومن سنوکر چیمپئن لیگ جیت لی ونڈی جنیفر نے چین کی چن ژئی گئی کو 5-3 سے شکست دی۔