نیب نے کلیئر کیا، دوبارہ رینٹل پاور سکینڈل میں شامل تفتیش کیوں کیا جا رہا ہے: شوکت ترین

09 دسمبر 2013

لاہور (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ رینٹل پاور مےں کی جانےوالی ایڈوانس ادائےگےاں ریکور ہو چکی ہیں‘ مقدمہ دوبارہ کھولنے کا کوئی جواز نہیں بنتا‘ رواں سال مئی میں مجھے نیب کے بورڈ نے رینٹل پاور سکینڈل سے کلیئر کر دیا، اب دوبارہ مجھے کیوں شامل تفتیش کیا جار ہا ہے مجھے اس پر حیرانگی ہے۔ وزیراعظم سے قربت کی وجہ سے سیاس