سمندر کی تہہ میں قائم دنیا کا واحد ڈاک خانہ

09 دسمبر 2013

نیویارک(نیٹ نیوز)ڈا ک خانے تو دنیا کے ہر شہر اور علا قے میں ہو تے ہیں لیکن ایک ڈاک خانہ ایسا بھی ہے جو کسی سڑ ک یا چو ک پر نہیں بلکہ سمندر کی تہہ میں واقع ہے۔ بحر الکا ہل میں واقع جزیرے وین واجو میں قائم یہ دنیا کا واحد ڈا ک خانہ ہے جو سمندر کے تہہ میں مو جو دہے اور جہاں سے خصوصی پو سٹ کا رڈ دنیا بھر میں روانہ کئے جا تے ہیں۔
ڈاکخانہ

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

مکرمی! محکمہ ڈاک کے وفاقی وزیر نے حال ہی میں راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کو ...