روشنیوں سے جگمگاتی خوبصورت گاڑی

09 دسمبر 2013
روشنیوں سے جگمگاتی خوبصورت گاڑی

نیویارک (نیٹ نیوز) روشنیوں سے سجے گھر اور عمارتیں تو آپ نے دیکھی ہوں گی لیکن ایسی جگمگا تی گا ڑی شاید آپ نے نہ دیکھی ہو۔اس گاڑی کو اس منفر د انداز میں روشنیوں سے سجایا گیا ہے کہ جب یہ سب ایک سا تھ جلتی بجھتی ہیں تو یہ گا ڑی ایک نہایت خوبصورت منظر پیش کرتی ہے۔
گاڑی