واقعی پاگلوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے

09 دسمبر 2013
واقعی پاگلوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے

بخارسٹ (نیٹ نیوز) سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ پاگلوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے۔ذرا ان صاحب کو دیکھ لیجئے جس کا جی خود کار سیڑھی کو دیکھتے ہی ایسا مچلا کہ آپے سے ہی باہر ہوگیا اور چڑھنے والے راستے سے اترنے لگے اور پھر منہ کے بل زمین پر جا گرے ۔
پاگل