کار کو دریا پار کرانے کا انوکھا طریقہ

09 دسمبر 2013
کار کو دریا پار کرانے کا انوکھا طریقہ

نیویارک (نیٹ نیوز) انسانو ں کو دریا پا رجانا ہو تو پل یا کشتی کا استعمال کر تے ہیں لیکن اگرکسی کا ر کودریا پا ر کر نا ہو تو کیا ہو گا۔ اس کا رکو دریا پار کر انے کے لیے نوجوانوں نے انوکھاطریقہ استعمال کیا جس میں رسیوں پر پھسلتی ہو ئی کار منٹو ں میں دریا کے دوسرے کنا رے پر پہنچ گئی۔ زپ لائن کا یہ طریقہ عمو ما ً مہم جو ئی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
کار