رَسی کو دنے میں ایسی مہا رت کبھی دیکھی ہے
رَسی کو دنے میں ایسی مہا رت کبھی دیکھی ہے
نیویارک (نیٹ نیوز)آ پ نے بچو ں کو رسی کودتے تو دیکھا ہو گا لیکن کیا اس قدر تیزر فتار ی او ر انو کھے انداز سے یہ کا م کر تے کسی کو دیکھا ہے؟ رسی کودنے میں ماہر اس لڑکی کے ہاتھ اور پاو¿ں اس قدر تیزی سے حرکت کرتے ہیں کہ نظر جمانا مشکل ہو جاتا ہے۔ رسی کو اپنے گِرد حیرت انگیز طور پر تیز رفتاری سے گھماتی یہ لڑکی ایسے ا±چھلتی ہے کہ گو یا کسی نے اسکے پاو¿ں میں سپرنگ لگا دیئے ہوں۔
رسی