ورزش ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی معاون ثابت ہو سکتی ہے: نئی تحقیق
ورزش ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی معاون ثابت ہو سکتی ہے: نئی تحقیق
ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) ورزش کرنا صحت کےلئے تو فائدہ مند ثابت ہوتا ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ نیدر لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ہلکی پھلکی ورزش کر کے تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
ورزش