آسٹریلیا:87 ہزار 330 غباروں سے بنی انوکھی تھری ڈی گاڑی

09 دسمبر 2013
 آسٹریلیا:87 ہزار 330 غباروں سے بنی انوکھی تھری ڈی گاڑی

آسٹریلیا (نیٹ نیوز) پچھلے برس سنگا پور میں خاتون آرٹسٹ ٹیلی ٹین اور ان کی ٹیم نے دکھایا انوکھا کارنامہ دکھایا تھا۔ اب ان کے اسی ریکارڈ کو آسٹریلین ٹیم نے توڑ ڈالا ہے۔ یہ ہیں اس ٹیم کے لیڈ مائیکل اہمیزنگ‘ ان موصوف اور انکی ٹیم نے ستاسی ہزار نو سو تین غباروں سے بنائی یہ تھری ڈی گاڑی ‘ اس شاندار بیلون کار کو پانچ دنوں میں تیار کیا گیا ہے۔
تھری ڈ ی گاڑی۔