10 سالہ کشیدگی ختم، فلپائن اور مسلم اقلیتی گروپ میں پاور شیئرنگ کا معاہدہ

09 دسمبر 2013

منیلا (نوائے وقت رپورٹ اے ایف پی) فلپائن میں حکومت اور مسلم اقلیتی گروپ صدور اسلامک لبریشن فرنٹ میں باہمی شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معاہدے سے فلپائن میں جاری حکومت اور مسلم اقلیتی گروپ کی 10 سالہ کشیدگی کا خاتمہ دونوں میں اختیارات کے حوالے سے معاہدہ ہو گیا ہے۔
معاہدہ