نواز شریف کی چین کو راکٹ چانگ ای3 مدارمیں چھوڑنے پر مبارکباد

09 دسمبر 2013
نواز شریف کی چین کو راکٹ چانگ ای3 مدارمیں چھوڑنے پر مبارکباد

اسلام آباد (آئی این پی+آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چاند کی خلائی تحقیق کیلئے راکٹ چانگ ای3 کو کامیابی سے مدار میں چھوڑنے پر چین کو مبارک باد دی ہے جو خلائی پروگرام میں چین کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ اتوار کو چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے نام مبارکباد کے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ کامیابی خلائی ٹیکنالوجی میں چین کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کا مظہر ہے۔
 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...