اسلام آباد: ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، افغان باشندے سمیت 4 افراد کو پرواز سے آف لوڈ کردیا

09 دسمبر 2013

اسلام آباد (وقت نیوز) ایف آئی اے نے اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے چار افراد کو پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق چار افراد میں ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے۔
مسافر/ آف لوڈ

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...