مسلم لیگ ن کی قیادت کی بدولت ملک مسائل کے بھنور سے نکل رہا ہے: مردان علی زیدی

09 دسمبر 2013

لاہور (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سماجی کارکن مردان علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شیرف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سینئر رہنما حمزہ شہاز شریف کے مثبت اقدامات سے پاکستان مسائل کے بھنور سے نکل رہا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب پاکستان عالمی سطح پر ترقی یافتہ ملکوں کی صفوں میں شامل ہوگا۔   بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن واضع اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔