سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہوگی

09 دسمبر 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے آج مزید لاپتہ افراد عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
لاپتہ افراد کیس