کوٹ عبدالمالک اور گرد و نواح میں اشتہاریوں سمیت متعدد ملزم گرفتار

09 دسمبر 2013
کوٹ عبدالمالک اور گرد و نواح میں اشتہاریوں سمیت متعدد ملزم گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس کوٹ عبدالمالک نے ڈی ایس پی سرکل فیروز والا احسان الٰہی کھوکھر کی زیرنگرانی ایس ایچ او فیکٹری ایریا انسپکٹر عبداللہ یوسف پاشا نے سب انسپکٹر حاجی ندیم احمد‘ محمد عارف باجوہ‘ اے ایس آئی زاہد نیازی‘ چودھری ذکاء اللہ اور بھاری نفری کے ہمراہ درجنوں اشتہاریوں آصف‘ ظہور احمد‘ اشرف‘ یعقوب‘ منیر‘ عباس عرف باسو قاسم‘ امجد اور شوکت سمیت پانچ عورتوں کو بھی حراست میں لے لیا۔