رائے اشرف ایل ڈی اے میں سینئر ٹاؤن پلانر تعینات Dec 09, 2013 3:27 AM, December 09, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپیشل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احد چیمہ نے محکمہ بلدیات سے ڈیپوٹیشن پر آنے والے سینئر ٹاؤن پلانر رائے محمد اشرف کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ تعینات کر دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+