ٹاپ ٹین اشتہاری گرفتار

09 دسمبر 2013

لاہور (نامہ نگار + سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی رنگ محل عتیق سندھو کی سربراہی میں پولیس نے ٹاپ ٹین اشتہاری عبدالحق عرف حق سائیں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے تھانہ لوہاری‘ رنگ محل‘ شفیق آباد‘ لوئر مال‘ مصری شاہ‘ شادباغ‘ نولکھا‘ بادامی باغ‘ راوی روڈ اور اسلام پورہ کے علاقوں میں قتل‘ ڈکیتی اور اغوا کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا۔