پشاور: مرحوم رہنما غلام احمد بلور پر خودکش حملے میں زخمی ہونیوالا شخص دم توڑ گیا

09 دسمبر 2013

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی کے مرحوم رہنما غلام احمد بلور پر خودکش حملے میں زخمی ہونیوالا شخص دم توڑ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاوید اقبال 17 اپریل 2013ءکے خودکش حملے میں شدید زخمی ہو گیا تھا اور گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
دم توڑ گیا