بجلی کے نرخ بڑھانے کی تیاریاں‘ ایک یونٹ 24روپے کا ہو جائے گا

09 دسمبر 2013
بجلی کے نرخ بڑھانے کی تیاریاں‘ ایک یونٹ 24روپے کا ہو جائے گا

اسلام آباد (راجہ عابد پرویز) حکومت نے بجلی کی نرخوں میں مزید اضافے کی تیاریاں شروع کردی ہےیں، آئندہ تین ماہ میں بجلی پر سبسڈی مکمل طور پر ختم کردی جائے گی جس کے بعد اےک ےونٹ کی قےمت 22سے 24روپے تک ہوجائے گی، وزارت پانی بجلی نے بجلی کی تقسےم کار کمپنےوں اور پاور جنرےشن کمپنےوں سے تفصےلات طلب کرلےں ہےں، ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے آئی اےم اےف کے ساتھ معاہدے پر عمل کرتے ہوئے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا منصوبہ بنا لےا ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ حکومت اب بھی 2سے 3روپے فی ےونٹ سبسڈی دے رہی ہے،جس پر حکومت کے اربوں روپے خرچ ہورہے ہےں۔ واضح رہے کہ حال ہی مےں حکومت نے بجلی کی قےمتوں مےں ہوشربا اضافہ کےا ہے جس کے بعد عوام سراپا احتجاج ہےں مگر ابھی ےہ احتجاج ختم نہ ہوا تھا کہ حکومت نے بجلی کی قےمتوں مےں مزےد اضافہ کرنے کا پروگرام بنا لےا ہے۔
بجلی نرخ