متحدہ عمران کے بیان کو غلط انداز میں پیش کررہی ہے، کچھ حاصل نہیں ہوگا: شیریں مزاری

09 دسمبر 2013
متحدہ عمران کے بیان کو غلط انداز میں پیش کررہی ہے، کچھ حاصل نہیں ہوگا: شیریں مزاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے۔ متحدہ بیان کو غلط رنگ دے کر کچھ حاصل نہیں کرسکتی۔ ایٹمی پروگرام کو سیاست میں گھسیٹنا قابل مذمت ہے۔
شیریں مزاری