اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… حقیقت حال نہ تو تمہاری آرزو کے مطابق ہے اور نہ اہلِ کتاب کی امیدوں پر موقوف ہے‘ جو بُرا کرے گا اس کی سزا پائے گا اور کسی کو نہ پائے گا جو اس کی حمایت و مدد اللہ کے پاس کر سکے O جو ایمان والا ہو مرد ہو یا عورت اور وہ نیک اعمال کرے‘ یقیناً ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور کھجور کی گٹھلی کے شگاف برابر بھی ان کا حق نہ مارا جائے گا O
النساء (آیت 124-123)